ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حیدرآباد: خودکشی کے واقعات میں 6 افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in قومی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

حیدرآباد// تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں جمعہ کو دو الگ الگ واقعات میں چھ افراد نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
پہلے واقعہ میں شہر کے اندراولڈ بوون پلی کے بھوانی نگر علاقے میں ایک ہی کنبہ کے تین افراد نے نیند کی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ مرنے والوں کی شناخت شریکانت (42) اور ان کی بیٹیوں شراونتی (8) اور شرویہ (7) کے طور پر کی گئی ہے ۔
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے گاندھی اسپتال لے جایا گیا ہے ۔
ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ گھریلو مسائل نے شریکانت کے کنبہ کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کیا ہو گا۔
اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور باریکی سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔
دوسرے واقعہ میں بورابندہ کے راج نگر علاقہ میں ماں نے اپنے دو بچوں کو زہر پلا کر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ مرنے والوں کی شناخت جیوتی (31) اور اس کے بچوں ارجن (4) اور آدتیہ (2) کے طور پر کی گئی ہے ۔
پرائیویٹ ٹیچر کے طور پر کام کرنے والی جیوتی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنی جان لینے سے پہلے اپنے بچوں کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
پولیس اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

باغی اراکین اسمبلی کی نااہلی کیس میں اسپیکر 17 اکتوبر تک وقت بتائیں: سپریم کورٹ

Next Post

ہیومن رائٹس واچ کی اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فاسفورس بم استعمال کرنے کی تصدیق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

ہیومن رائٹس واچ کی اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فاسفورس بم استعمال کرنے کی تصدیق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.