ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جسپریت بمراہ پاک بھارت میچ سے بڑھ کر والدہ سے ملنے کیلئے بے تاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-13
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

احمد آباد//
بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ کر والدہ سے ملنے کے لیے بے تاب ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے اور جسپریت بمراہ کا تعلق بھی احمد آباد سے ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کل احمد آباد پہنچ گئی تھی جبکہ بھارتی ٹیم آج دہلی سے احمد آباد پہنچے گی۔
میچ سے متعلق جسپریت بمراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل پہلی ترجیح والدہ سے ملنا ہے، میں اپنی والدہ کو ملوں گا میرے لیے اولین چیز یہی ہے۔
جسپریت بمراہ کا کہنا ہے کہ والدہ سے ملنے کے بعد میری توجہ کسی اور چیز پر ہوگی، میں اپنی فیملی سے کچھ عرصے سے دور ہوں، میں گھر پر اپنی والدہ سے مل کر خوش ہوں گا۔
بھارتی فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ میں نے احمد آباد میں پہلے کبھی ون ڈے نہیں کھیلا تاہم ٹیسٹ میچ کھیل چکا ہوں، ہفتے کو میچ کا ماحول بڑا شاندار ہو گا اور بڑی تعداد میں مداح آئیں گے، مجھے امید ہے کہ یہ میچ سب بہترین ہو گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمراہ کی والدہ دلجیت بمراہ اسکول پرنسپل ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمراہ کی عمر 5 سال سے بھی کم تھی جب ان کے والد فوت ہو گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد رضوان کا غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف سامنے آ گیا

Next Post

احمد آباد میں میچ کے لیے ہم تیار ہیں، رضوان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

احمد آباد میں میچ کے لیے ہم تیار ہیں، رضوان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.