منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بالائی علاقوں میں برفباری ‘ میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں‘بارشیں

بجلی کی سپلائی بھی متاثر /کشمیر میں منگل کی دوپہر تک برفباری اوربارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-10
in اہم ترین
A A
وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وادی میں پیر کی شام کو پہاڑی علاقوں میں برف و باراں اور میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی واقع ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پیر کی سہ پہر کو سرینگر اور وادی کے کچھ دوسرے میداونی علاقوں ‘جہاں بعد از دوپہر تک دھوپ تھی‘ مطلع ابر آلود ہوا اور ہوائیں بھی چلنے لگی جس کے ساتھ ہی موسلادھار بارشیں بھی شروع ہوئیں ۔
بارشوں کا سلسلہ رک رک کر شام تک جاری رہا جس سے درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج کی گئی ۔ ہواؤں کی وجہ سے سرینگر کے کچھ حصوں میں بجلی سپلائی بھی متاثر ہو ئی ۔
ا دھرپیر کی شام پہاڑی علاقوں بشمول سیاحتی مقامات پر تازہ برفباری کی اطلاعات ہیں۔نامہ نگار نے بتایا کہ زوجیلا پر تین انچ برف ریکارڈ ہوئی جبکہ سیاحتی مقامات گلمرگ ، سونہ مرگ اور پہلگام کے اوپری پہاڑیوں پر بھی تازہ برف باری ہوئی ہے ۔
ماہر موسمیا ت فیضان عارف نے یواین آئی اردو کو بتایا کہ مغربی ہوائیں وادی کشمیر کی پہاڑیوں سے ٹکرانے کے ساتھ ہی سہ پہر کے بعد موسم تبدیل ہوا۔
عارف نے بتایا کہ گلمرگ کے افروٹ، سونہ مرگ ، زوجیلا، سم تھن ٹاپ ، سادھنا ٹاپ پر تازہ برف باری ریکارڈ کی گئی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ سادھنا ٹاپ پر پیر کی سہ پہر سے ہی برف و باراں کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔
ان کے مطابق کئی گھنٹوں تک ہی میدانی علاقوں میں بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں برف و باراں جاری رہے گی اور اس کے بعد موسم میں بہتری واقع آنا شروع ہو جائے گی۔
ماہر موسمیات نے بتایا کہ ۱۴؍اکتوبر سے موسم کا مزاج پھر بدلے گا جس دوران پہاڑی علاقوں میں برف و باراں متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ:چوروں نے سیب کی تین سو پیٹیاں اڑا لیں

Next Post

واچ اور وارڈ وومن بدعنوانی کے الزام میں برطرف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف

واچ اور وارڈ وومن بدعنوانی کے الزام میں برطرف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.