ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-09
in ٹاپ سٹوری
A A
وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹اکتوبر

وادی میں پیر کی شام کو پہاڑی علاقوں میں برف و باراں اور میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی واقع ہوئی ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

اطلاعات کے مطابق وادی کشمیر میں پیر کی شام پہاڑی علاقوں بشمول سیاحتی مقامات پر تازہ برف و باراں سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔

وادی کشمیر میں بعد سہ پہر موسم نے کروٹ بدلی جس کے ساتھ ہی میدانی علاقوں میں بارشیں اور پہاڑوں علاقوں بالخصوص سیاحتی مقامات پر برف باری کا سلسلہ شروع ہوا۔

نامہ نگار نے بتایا کہ زوجیلا پر تین انچ برف ریکارڈ ہوئی جبکہ سیاحتی مقامات گلمرگ ، سونہ مرگ اور پہلگام کے اوپری پہاڑیوں پر بھی تازہ برف باری ہوئی ہے ۔

ماہر موسمیا ت فیضان عارف نے یواین آئی اردو کو بتایا کہ مغربی ہوائیں وادی کشمیر کی پہاڑیوں سے ٹکرانے کے ساتھ ہی سہ پہر کے بعد موسم تبدیل ہوا۔

عارف نے بتایا کہ گلمرگ کے افروٹ، سونہ مرگ ، زوجیلا، سم تھن ٹاپ ، سادھنا ٹاپ پر تازہ برف باری ریکارڈ کی گئی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ سادھنا ٹاپ پر پیر کی سہ پہر سے ہی برف و باراں کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

ان کے مطابق کئی گھنٹوں تک ہی میدانی علاقوں میں بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں برف و باراں جاری رہے گی اور اس کے بعد موسم میں بہتری واقع آنا شروع ہو جائے گی۔

ماہر موسمیات نے بتایا کہ 14اکتوبر سے موسم کا مزاج پھر بدلے گا جس دوران پہاڑی علاقوں میں برف و باراں متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل نتائج سے اسمبلی الیکشن مزید دور ہو گئے:عمر عبداللہ

Next Post

کہا تھا…ہم نے کہا تھا !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کہا تھا…ہم نے کہا تھا !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.