ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں۹؍اکتوبر کی شام سے برفباری کا امکان

میدانی علاقوں میں بارشوں کا ۸۰ فیصد تک امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-08
in اہم ترین
A A
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے جموں کشمیر میں۹؍اکتوبر کی شام سے۱۰؍اکتوبر تک برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے اور کسانوں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ اس دوران فصل کٹائی سے احتراز کریں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ وادی کشمیر میں اگلے۲۴گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارشوں کے مختصر مرحلے کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ کشمیر اور جموں خطے میں ۸؍اکتوبر کو موسم خشک مگر جزوی طور ابر آلود رہنے کی توقع ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ۹؍اکتوبر کی شام سے جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا ۷۰سے۸۰فیصد کا امکان ہے جس کا زیادہ اثر۱۰؍اکتوبر کو رہ سکتا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۱۱سے۱۳ ؍اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے رہ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۱۴سے۲۰؍اکتوبر تک بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں برف و باراں کے مختصر مرحلے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔
محکمے نے ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ۹؍اور۱۰؍اکتوبر کو فصل کٹائی سے احتراز کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں تین مزدور از ہلاک’ پانچ زخمی

Next Post

شوپیاں میں پولیس نے دو سرگرمدہشت گردوں کو اشتہاری قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

شوپیاں میں پولیس نے دو سرگرمدہشت گردوں کو اشتہاری قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.