ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری تصادم :اے ڈی جی پی اور فوج کے سینئر عہدیدار کا کالاکوٹ کا دورہ

دہشت گردوں کے اتبدائی حموں میں ۲ فوجی زخمی /’ ممکنہ طور پر دو سے تین دہشت گرد چھپے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in اہم ترین
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
راجوری ضلع کے تتہ پانی کالاکوٹ میں سیکورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے مابین تصادم جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج مکیش سنگھ ، ایس ایس پی راجوری اور فوج کے سینئر آفیسران آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد گھنے جنگلات میں چھپے بیٹھے ہیں جنہیں مار گرانے کی خاطر اضافی کمک کو روانہ کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پورے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے پر نظر گزر رکھی جارہی ہے ۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق ابتدائی فائرنگ میں نو پیرا کمانڈوز کے تین اہلکار زخمی ہوئے تاہم دفاعی ترجمان نے اسکی تصدیق نہیں کی۔
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ راجوری کے کالاکوٹ جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوںکے مابین تصادم جاری ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں دو سے تین دہشت گرد چھپے ہو سکتے ہیں جنہیں کیفر کردار تک پہنچانے کی خاطر آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پیر کی شام سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین آمنا سامنا ہونے کے بعد علاقے میں خاموشی چھائی ہوئی ہے تاہم پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف نے پورے جنگلی علاقے میں تین دائروں والی سیکورٹی تعینات کی ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع فراہم نہ ہو سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

Next Post

خواتین کوبا اختیار بنانا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف

خواتین کوبا اختیار بنانا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.