ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کے لئے کوشاں:سیوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-02
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲اکتوبر

جموںکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل (سی آئی ڈی) آر آر سیوان کا کہنا ہے کہ پولیس عام لوگوں کے دل و دماغ سے خوف وڈر کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سیون نے کہا کہ پولیس عوام کے لئے اور عوام کے ساتھ ایک منظم دشمن کے خلاف بر سر پیکار ہے ۔

سپیشل ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے منعقدہ بڑے میگا میرا تھن کے موقعہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

سیون نے کہا”جموںکشمیر پولیس ایک ایسی فورس ہے جو ایک ایسے منظم دشمن جو باہر سے طاقت بٹورتا ہے اور اندرونی طور پر مضبوط ہونے کی کوشش کرتا ہے ،کے خلاف عوام کےلئے اور عوام کے ساتھ لڑ رہی ہے “۔

سپیشل ڈی جی کا کہنا تھا”کچھ لوگ، جو تشدد کو فروغ دیتے ہیں، کے خلاف لڑنے کےلئے خاص بہادری کا ہونا ضروری ہے جس سے جموں وکشمیر پولیس سرشار ہے “۔

سیون نے کہا”ہم یہ جنگ خاموشی سے دور گاﺅں میں رہنے والے ایک شخص، چھوٹے سرکاری ملازم، صحافی، وکیل، خطیب کے لئے لڑ رہے ہیں“۔

پولیس کے خصوصی ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ گاندھی جی نے ہمیشہ عدم تشدد کو فروغ دیا ہے ۔انہوں نے کہا”ہمیں امن پسند لوگوں اور ان لوگوں جن کا مقصد تشدد ہے ، کے درمیان فرق کرنا ہوگا“۔

سیون کا کہنا تھا”لہذا ہماری جنگ ان لوگوں کے خلاف ہے جو تشدد کو فروغ دے رہے ہیں ہماری جنگ عام لوگوں کے لئے ہے اور ہماری کوشش لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کو کم کرنا ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا:سنہا

Next Post

راجوری کے دیہات کا محاصرہ‘ گولیوں کی آوازیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

راجوری کے دیہات کا محاصرہ‘ گولیوں کی آوازیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.