ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں۸اکتوبر تک موسم فصل کٹائی کےلئے سازگار، سونہ مرگ، زوجیلا پر برف باری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا امکان

The tiny village of Aru in winter, Kashmir

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲اکتوبر

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران وسیع پیمانے پر برف باری یا بارشوں کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے ۸اکتوبر تک موسم کو فصل کٹائی کے لئے ساز گار قرار دیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ادھر وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ کے پہاڑوں اور زوجیلا پر دوران شب رواں سیزن کی دوسری برف باری ہوئی جبکہ جنوبی کشمیر کے کچھ حصوں کے علاوہ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوئیں۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں۲اکتوبر کو جزوی طور پر آلود رہ سکتا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۳سے۸اکتوبر موسم مجموعی طور پر خشک مگر جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد 9 سے 15 اکتوبر تک وادی میں کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوسکتی ہے ۔

ترجمان کے مطابق وادی میں 9 اور 10 اکتوبر کو بارشوں کے 60 سے 70 فیصد امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 8 اکتوبر تک موسم فصل کٹائی کے لئے ساز گار ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے کے دوران وسیع پیمانے پر برف باری یا بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مژھل سیکٹر میں ۲در انداز ہلاکاسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا:سنہا

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.