جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر پولیس کے ۲۸ سینئر افسران آئی پی ایس میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in اہم ترین
A A
تاریخی اقدام میں جے کے پی ایس کے 31 افسران کو آئی پی ایس میں شامل

IPS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
مرکزی وزارت داخلہ نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر پولیس کے۲۸ سینئر افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا ہے۔
اس بارے میں محکمہ نے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کی ہے۔ ان افسران کو اگمٹ کیڈر الاٹ کیا گیا ہے۔
جن افسران کو اگمٹ کیڈر دیا گیا ہے ان مقصود الزماں، مبشر لطیفی امیر، شیو کمار، رشمی وزیر، راجیشور سنگھ، سندیپ وزیر، انیتا شرما، سمیر ریکھی، جتندر سنگھ جوہر، انیل کمار مگوترا، سوارن سنگھ کوتوال، زاہد نسیم منہاس، ڈاکٹر کوشال، کمار شرما، اشوک کمار بڈوال، شوکت احمد ڈار، الطاف احمد شاہ، بکر سامون، فردوس اقبال، اعجاز احمد بھٹ، رنجیت سنگھ سمیال، محمد یاسین کچلو، راجندر کمار گپتا‘راجیش کمار شرما، سنجیو کمار کھجوریا، راجیش بالی، سنجے کمار، ممتاز احمد اور محمد اسلم شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اگمٹ کاڈر میں اروناچل پردیش، گوا میزورم اور یونین ٹریٹری کیڈر کے افسران ہی جموں و کشمیر میں تعینات کیے جارہے ہیں۔
یہ سلسلہ دفعہ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد شروع ہوا جب جموں و کشمیر کو یونین ٹریٹری کے درجہ دیا گیا۔ اس سے قبل سابق ریاست میں جموں و کشمیر کے کاڈر کے افسران تعینات کیے جاتے تھے۔
غور طلب ہے کہ جن افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا ہے ان کو اب آئی پی ایس کے حساب سے تمام تر سہولیات ملے گی اور ان کی تنخواہ بھی اسی حساب سے اب ادا کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ:بین الاقوامی سرحد کے قریب دو مارٹر گولے برآمد

Next Post

بلوچستان میں میلاد کے جلوس میں دھماکہ ‘۵۳ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاکستان: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکے ‘۵۰ سے زیادہ ہلاک

بلوچستان میں میلاد کے جلوس میں دھماکہ ‘۵۳ ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.