منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی ہفتہ کو پسماندہ بلاکوں کے لئے ‘سنکلپ سپتاہ’ کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو صبح 10 بجے یہاں بھارت منڈپم میں ملک کے خواہش مند بلاکس کے لئے ایک ہفتہ چلنے والے خصوصی پروگرام ‘سنکلپ سپتاہ’ کا افتتاح کریں گے ۔
جمعہ کو وزیر اعظم کے دفتر کی ریلیز کے مطابق، ‘سنکلپ سپتاہ’ کا تعلق اسپیریشنل بلاک پروگرام (اے بی پی) کے موثر نفاذ سے ہے ۔ ملک گیر پروگرام کا آغاز اس سال 7 جنوری کو مسٹر مودی نے کیا تھا۔ اس کا مقصد شہریوں کے معیار زندگی کو بڑھانے کے لیے بلاک کی سطح پر آپریشنل انتظامات کو بہتر بنانا ہے ۔ اسے ملک کے 329 اضلاع کے 500 خواہش مند بلاکس میں لاگو کیا جا رہا ہے ۔ اسپیریشنل بلاک پروگرام کو نافذ کرنے اور ایک موثر بلاک ترقیاتی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے پورے ملک میں گاؤں اور بلاک کی سطح پر غور و فکر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ‘سنکلپ سپتاہ’ انہیں غور و فکر کیمپوں کی انتہا ہے ۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ‘سنکلپ سپتاہ’ تمام 500 خواہش مند بلاکس میں منایا جائے گا۔ ‘سنکلپ سپتاہ’، جو 3 اکتوبر سے شروع ہوکر 9 اکتوبر تک منایا جائے گا، ہر دن ایک مخصوص ترقیاتی تھیم کے لیے مختص ہے جس پر تمام خواہش مند بلاکس کام کریں گے ۔ پہلے چھ دنوں کے موضوعات میں ‘سنپورنا سواستھ’، ‘سپوشت پریوار’، ‘سوچھتا’، ‘کرشی’، ‘شکشا’ اور ‘سمردھی دیوس’ شامل ہیں۔ ہفتے کے آخری دن پورے ہفتے کے دوران کیے گئے کاموں کا ‘سنکلپ سپتاہ – سماویش سماروہ’ اتسو کے طور پر منایا جائے گا۔
بھارت منڈپم میں افتتاحی پروگرام میں ملک بھر سے تقریباً 3000 پنچایت اور بلاک سطح کے عوامی نمائندے اور عہدیدار شرکت کریں گے ۔ اس کے علاوہ بلاک اور پنچایت سطح کے عہدیدار، کسانوں اور دیگر شعبوں کے افراد سمیت تقریباً دو لاکھ لوگ اس پروگرام میں ورچوئلی شامل ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریپسٹ بچاؤ، مجرموں کو بچاؤ مہم راجستھان، بنگال میں جاری ہے : بی جے پی

Next Post

یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج

یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.