ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ملک کی دیہی معیشت میں تبدیلی آ رہی ہے:سنہا

’۹ برسوں میں تعلیم اور معاشی ترقی میں کافی پیش رفت ہوئی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-29
in اہم ترین
A A
سوپور دہشت گردوں کے حامیوں کو پناہ نہ دے:ایل جی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

غازی پور//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج غازی پور میں ماتا تیتارا دیوی سچدانند گرلز ڈگری کالج میں محترمہ تیتارا دیوی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے خطاب میں خطے میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اعلیٰ معیار قائم کرنے، طالب علموں کی زندگی میں تبدیلی اور ترقی میں زبردست کردار اَدا کرنے کے لئے کالج کی ستائش کی۔
سنہا نے گزشتہ۹برسوں میں تعلیم سے لے کر معاشی ترقی تک کئی شعبوں میں ملک کی تیز رفتار پیش رفت کو اُجاگر کیا۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ بنیادی ڈھانچے، مینوفیکچرنگ، زراعت میں پیش رفت واقعی بے مثال ہے اور ترقی آج سیاست میں بنیادی مسئلہ بن چکی ہے۔
ایل جی نے کہا،’’ملک کی دیہی معیشت میں تبدیلی آ رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میں ایک عالمی سپر پاور کے طور پر ہندوستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا ہے اور معاشرے میں ایک نئی ورک کلچر اور ترقی کے حامی ذہنیت نے جڑ پکڑ لی ہے۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ گزشتہ۹برسوں کی تبدیلیاں ہر شہری کو وِکشت بھارت کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے میں اَپناحصہ اَدا کرنے کی ترغیب دے رہی ہیں۔
اِس موقعہ پر ممتاز شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے فلسطینی کارکنوں کیلئے غزہ کی اہم کراسنگ دوبارہ کھول دی ہے

Next Post

گودام میں آگ لگنے سے۷۴ بھیڑ بکریاں ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

گودام میں آگ لگنے سے۷۴ بھیڑ بکریاں ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.