اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

معاہدہ اوسلو کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں پہلی بار سعودی وفد کی آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

الریاض//
سعودی عرب کا ایک وفد تین دہائیوں بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے پر آیا ہے۔ وفد کی قیادت فلسطین علاقوں کے لیے مملکت کے غیر مقیم سفیر نایف السدیری کر رہے ہیں۔
اریحا کے قائم مقام گورنر یسرا السویطی نے اے ایف پی کو بتایا کہ سعودی وفد اردن کے راستے مقبوضہ مغربی کنارے پہنچا۔
مشہور زمانہ اوسلو معاہدہ پر 1993 میں دستخط کے بعد کسی بھی سعودی وفد کا یہ غرب اردن کا پہلا دورہ ہے۔
نایف السدیری کو گذشتہ ماہ ہی فلسطینی علاقوں میں خادم الحرمین الشریفین کا سفیر اور یروشلم میں قونصل جنرل مقرر کیا گیا تھا۔
رملہ میں فلسطین وزارت خارجہ کے مطابق فلسطینی سفارت کار ریاض المالکی سعودی وفد کا خیر مقدم کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران سعودی سفیر فسطینی نیشنل اتھارٹی کے صدر محمود عباس سےرملہ میں ان سے ملاقات کریں گے۔
سعودی سفیر السدیری ایک ایسے وقت میں رام اللہ کا دورہ کر رہے ہیں جب امریکہ کی قیادت میں اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امکانی طور پر تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے درمیان مذاکرات کی خبریں تواتر سے میڈیا کی زنیت بن رہی ہیں۔ ان مذاکرات کو خطے کی تقدیر بدلنے کا پیش خیمہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے مارک ملی کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

Next Post

این ٹی اے کشمیر میں اپنے امتحانی مرکز کو بند کرنے پر غور کر رہا ہے‘طلبا میں تشویش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
این ٹی اے کشمیر میں اپنے امتحانی مرکز کو بند کرنے پر غور کر رہا ہے‘طلبا میں تشویش

این ٹی اے کشمیر میں اپنے امتحانی مرکز کو بند کرنے پر غور کر رہا ہے‘طلبا میں تشویش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.