منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خدمت سینٹر آپریٹروں کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-21
in اہم ترین
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
خدمت سینٹر آپریٹروں نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ’جاب پالیسی لاگو کرو‘وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر وسیم احمد نامی ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس لئے احتجاج کر رہے ہیں تاکہ ہمارے کچھ مسائل ہیں جو اجاگر ہو سکیں۔
احمدنے کہا’’ہمارے مسائل کی طرف نہ جموں کشمیر بینک اور نہ ہی جموں وکشمیر سرکار توجہ دے رہی ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ بی سی رول آئوٹ کیا جا رہا ہے ہم اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ اسی پر اب ہمارا تھوڑا بہٹ روز گار چل رہا تھا۔
احتجاجی نے کہا’’بزنس ٹرانسفر پالیسی واپس لی گئی اس کا حق ہمیں واپس دیا جانا چاہئے اور سال۲۰۲۰میں ہمیں وزیر اعظم کے دفتر سے جاب پالیسی بنانے کی یقین دہانی کی گئی تھی لیکن ہم ابھی بھی اس کے انتظار میں ہیں۔‘‘
احتجاجیوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مداخلت کرکے ان کے مسائل کو حل کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لل دید ہسپتال کے لیبر روم میں تین دن تک موجود رہنے والا فرضی ڈاکٹر گرفتار

Next Post

کوکر ناگ دہشت گرد مخالف آپریشن ایک ہفتے بعد ختم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اننت ناگ کے کوکر ناگ جنگل علاقے میں جھڑپ چوتھے روز میں داخل

کوکر ناگ دہشت گرد مخالف آپریشن ایک ہفتے بعد ختم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.