منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنیوالے ترک شہری کو 11 ہزار سال قید کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انقرہ//
ترک کرپٹو کرنسی ایگزیکٹو اور اس کے دو بہن بھائیوں کو لاکھوں ڈالر کا فراڈ کرنے کے جرم میں 11 ہزار سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 29 سالہ فاروق فتح اوزر تھوڈیکس ایکسچینج ٹوٹنے کے بعد2021ء میں البانیہ فرار ہو گیا تھا جس کے بعد اسے جون میں ترکیہ واپس بھیج دیا گیا اور اسے منی لانڈرنگ اور فراڈ جیسے جرائم میں ملوث ہونے پر مجرم قرار دیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فاروق فتح اوزر نے دعویٰ کیا ہے کہ میں زمین پر کسی بھی ادارے کی قیادت کرنے کے لیے ایک ہوشیار آدمی ہوں اور یہ بات اس کمپنی کے قیام سے ظاہر ہے جوکہ میں نے 22 سال کی عمر میں قائم کی تھی۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ استنبول کے مقدمے میں اس کی بہن سیراپ اور بھائی گووین کو بھی انہی الزامات کا مجرم پایا گیا اور متعدد جرائم میں 2,027متاثرین کو نقصان پہنچانے کے لیے الگ الگ سزائیں سنائی گئیں، جس کی وجہ سے فیصلے میں ایک سال کا اضافہ ہوگیا۔
واضح رہے کہ ترکیہ میں 2004ء سے سزائے موت کے خاتمے کے بعد سے اس طرح کی غیر معمولی سزائیں سنائی جانا ایک عام بات ہے۔
اس سے قبل 2022ء میں عدنان اوکتار نامی ایک مبلغ کو دھوکہ دہی اور جنسی جرائم میں ملوث پائے جانے پر 8,658سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ

Next Post

ایلون مسک کے ہاں ایک اور بچے کی پیدائش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ایلون مسک کے ہاں ایک اور بچے کی پیدائش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.