ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے میچ حکام کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-09
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی/نئی دہلی//انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستان میں منعقد ہونے والے مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیگ راؤنڈ کے لیے 20 میچ حکام کا اعلان کیا ہے۔
ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن میں سولہ امپائرز فرائض انجام دیں گے، جن میں آئی سی سی کے ایمریٹس ایلیٹ پینل کے تمام 12 امپائروں اور آئی سی سی ایمرجنگ امپائر پینل کے چار ارکان شامل ہیں۔ جس میں کرس براؤن، کمار دھرم سینا، ماریس ایراسمس، کرس گیفنی، مائیکل گف، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، رچرڈ ایلنگ ورتھ، رچرڈ کیٹلبرو، نتن مینن، احسان رضا، پال ریفل، شرف الدولہ ابن شید، راڈ ٹکر، ایلکس وارف، جوئل ولسن اور پال ولسن کے نام شامل ہیں۔
تجربہ کار امپائروں کی فہرست میں لارڈز میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل کے لیے مقرر کیے گئے چار امپائروں میں سے تین دھرم سینا، ایراسمس اور ٹکرشامل ہیں ۔ اس میں صرف علیم ڈار کا نام نہیں ہے جنہوں نے رواں سال مارچ میں ایلیٹ پینل سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کی نمائندگی سابق بین الاقوامی کرکٹروں جیف کرو، اینڈی پائکرافٹ، رچی رچرڈسن اور جواگال سری ناتھ کی ایک چوکڑی نے کی ہے۔
سری ناتھ 5 اکتوبر کو احمد آباد میں آخری مقابلے کے فائنلسٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ مینن اور دھرم سینا مستقل امپائر ہوں گے، پال ولسن ٹی وی امپائر اور سیکت فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے پاس اس وقت دنیا کا بہترین نیو بال اٹیک ہے: سنیل گواسکر

Next Post

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ہند پاک میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ہند پاک میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.