ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انڈیا اور بھارت ‘ دونوں آئین میں ہیں :عمرعبداللہ

’چاہتے ہیں کہ انڈیا کو آئین سے نہ ہٹایا جائے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-07
in اہم ترین
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی کسی وجہ سے انڈیا استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں تو نہ کریں لیکن کم سے کم آئین سے یہ نام نہیں ہٹنا چاہئے ۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ ہمارے آئین میں بھی دونوں بھارت اور انڈیا نام لکھے ہوئے ہیں اور وزیر اعظم جس جہاز میں انڈو نیشیا جا رہے ہیں اس پر بھی دونوں نام لکھے ہوئے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’ہمارے آئین میں دونوں نام لکھے ہیں اور وزیر اعظم جس جہاز میں انڈو نیشیا جا رہے ہیں اس پر بھی دونوں نام لکھے ہوئے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اگر وزیر اعظم نریندر مودی کسی وجہ سے انڈیا کا استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں تو نہ کریں لیکن کم سے کم آئین سے یہ نام نہیں ہٹنا چاہئے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر غرض یہ ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں نے اپنا نام ’انڈیا‘ رکھا ہے تو ہم اپنا نام بدلیں گے لیکن ملک کو تکلیف میں نہیں ڈالیں گے ۔
ون نیشن ون الیکشن کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’اگر اس کا مقصد انتخابی عمل آسان کرنا ہے تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے لیکن اگر اس کا مقصد علاقائی پارٹیوں کو ختم کرنا ہے یا ملک کے فیڈرل سسٹم کو زک پہنچانا ہے تو ہم اس کے خلاف ہیں‘‘۔
ترقی کے بارے میں پوچھ جانے پر عمر عبداللہ نے کہا کہ ترقی پہلے بھی ہوئی تھی لیکن آج زیادہ گنجائش ہے ۔انہوں نے کہا’’ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی بڑھ رہی ہے اور ترقی سے نوجوانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مفت علاج پر روزانہ ۲ کروڑ روپے صرف ہوتے ہیں‘

Next Post

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت ‘پونچھ میں کنٹرول لائن کے نزدیک تلاشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت ‘پونچھ میں کنٹرول لائن کے نزدیک تلاشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.