ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنم اشٹمی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-07
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر میں ہندوستان اور بیرون ملک رہنے والے اپنے تمام ہم وطنوں کو اپنی پرخلوص مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔
جنم اشٹمی کا مقدس تہوار بھگوان کرشن کی پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے ۔ یہ بھگوان کرشن کی زندگی کی تعلیمات سے سبق حاصل کرنے کا بھی ایک موقع ہے ۔ یہ تہوار لوگوں میں محبت اور پرہیز گاری کے جذبے کو فروغ دیتا ہے ۔ بھگوان کرشن نے ناانصافی کے خلاف لڑ کر اور دھرم اور انصاف کی راہ پر چل کر ایک مثالی سماج قائم کرنے کا راستہ دکھایا ہے ۔ بھگوان کرشن نے گیتا کی تعلیمات کے ذریعہ ’نشکم کرما‘ کا پیغام دیا ہے ۔
آئیے ہم بھگوان کرشن کے دکھائے گئے راستے پر چلنے کا عہد کریں اور انسانیت کی فلاح وبہبود کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے اپنے سماج اور ملک کو مستحکم کرنے میں تعاون کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا اتحاد خصوصی اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کرے گا: کانگریس

Next Post

ورانسی میں تبلیغی جماعت کے خلاف پولیس کی کاروائی غیر قانونی اور نامناسب: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

ورانسی میں تبلیغی جماعت کے خلاف پولیس کی کاروائی غیر قانونی اور نامناسب: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.