منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گڈ گورننس کی وجہ سے راجستھان میں کانگریس کی حکومت دوبارہ بنے گی – گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-07
in قومی خبریں
A A
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

بھیلواڑہ// راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی چاروں تبدیلی سنکلپ یاترا کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ریاست میں کانگریس حکومت نے کئی تاریخی اور عوامی بہبود کی اسکیمیں لاکر اچھی حکمرانی کی اور اس بار کانگریس کی حکومت دہرائے گی۔
مسٹر گہلوت بدھ کو بھیلواڑہ کے گلاب پورہ میں کسان کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی چار یاترا منعقد کی جا رہی ہیں اور اس کے بڑے لیڈر آ رہے ہیں، لیکن یاترا فلاپ ہو رہی ہیں، لوگ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت نے ریاست میں بہترین کام کیا ہے ۔ ریاست کا بھیلواڑہ وبائی امراض کے دوران بھی بہترین کام کرنے کے لیے دنیا میں ایک ماڈل بن کر ابھرا تھا۔ اسی طرح ریاستی حکومت نے پہل کرتے ہوئے اور مفاد عامہ کی صحت بیمہ اسکیم، پرانی پنشن اسکیم سمیت کئی تاریخی اسکیمیں لاکر عوام کو راحت پہنچائی اور آج ملک میں ریاست کی ان اسکیموں کا چرچا اور تعریف ہورہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان کاموں کی وجہ سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ریاست میں کانگریس کی حکومت دوبارہ آئے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان تمام وجوہات کی وجہ سے حکومت دہرائے گی، کیونکہ ریاستی حکومت نے ہمیشہ عام لوگوں کے مفاد میں کام کیا ہے ۔
اپوزیشن اتحاد انڈیا کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اس میں اہم کردار ادا کیا ہے اور مودی حکومت اپوزیشن اتحاد انڈیا کے نام سے ہی خوفزدہ ہو گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد سے کیوں مشکل ہو رہیہے ۔ محترمہ سونیا گاندھی کانگریس کی صدر بنیں تھیں تو اس کے فوراً بعد کانگریس کی حکومت بن گئی۔ اب مسٹر کھڑگے پارٹی کے صدر بن چکے ہیں تو شروعات ہو چکی ہے اور ان کے صدر بننے کے بعد ہماچل پردیش اور کرناٹک میں کانگریس کی حکومتیں بن چکی ہیں اور اب یہ سلسلہ پورے ملک میں جاری رہے گا۔
وزیراعلیٰ نے ون نیشن ون الیکشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ اپوزیشن کو یہ پوچھنے کا حق ہے کہ مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس کیوں بلایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس کیوں بلایا گیا۔ ملک کی حالت خراب بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی نہیں کہہ سکتا کہ ملک کس سمت جا رہا ہے یا کس طرف جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میسی اگلا ورلڈ کپ کھیل سکتے ہیں

Next Post

انڈیا اتحاد خصوصی اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کرے گا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

انڈیا اتحاد خصوصی اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کرے گا: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.