ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-01
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے 7.27 کروڑ روپے سے زیادہ کے اثاثے ضبط کئے ہیں۔
ای ڈی نے ہفتہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ اداکارہ جیکولین کے خلاف انسدادمنی لانڈرنگ ایکٹ 2002 کے تحت دھوکہ دہی کے ملزم سکیش چندر شیکھر سے متعلق ایک معاملے میں یہ کارروائی کی گئی ہے ۔
ای ڈی نے کہاکہ "اس نے عارضی طور پر جیکولین فرنینڈس کے 7.27 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کئے ہیں جن میں 7.17 کروڑ روپے کا فکسڈ ڈپازٹ بھی شامل ہے ۔ یہ کارروائی انسدادمنی لانڈرنگ ایکٹ 2002 کے تحت سکیش چندر شیکھر سے متعلق ایک معاملے میں کی گئی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں ای ڈی نے اداکارہ جیکولین کو سکیش چندر شیکھر معاملے کی جانچ میں طلب کیا تھا، جس میں انہوں نے اپنا بیان درج کرایا تھا۔
ای ڈی نے اس سے پہلے منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت سکیش چندر شیکھر کو گرفتار کیا تھا۔ جیل میں رہتے ہوئے وہ مبینہ طور پر وہ وصولی کا کاروبار چلا رہا تھا اور اس کے او پر ایک پروموٹر کی بیوی سے 200 کروڑ روپے کی وصولی کرنے کا الزام ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی کی قلت کی بابت مودی پر برسے راہل

Next Post

مودی کی "اقبال، انصاف، ایمان” کی حکومت نے "عوام کے رتبے کی ثقافت میں تبدیلی کی: نقوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی

مودی کی "اقبال، انصاف، ایمان" کی حکومت نے "عوام کے رتبے کی ثقافت میں تبدیلی کی: نقوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.