منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان؛ فضائی حملے میں بچوں سمیت 20 شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-05
in عالمی خبریں
A A
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

خرطوم//
سوڈان میں فوج اور منحرف نیم فوجی دستے کے درمیان اقتدار کے لیے جنگ میں تیزی آگئی اور دارالحکومت میں ایک فضائی حملے میں دو بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج اور منحرف نیم فوجی دستے کے درمیان جھڑپ کے دوران خرطوم شہر کے اسپتالوں میں جلی ہوئی لاشیں اور جھلسے ہوئے زخمی لائے گئے۔
کئی افراد کے اعضا جسم سے علیحدہ تھے اور وہ بری طرح زخمی تھے۔ اسپتال میں ہر طرف آہ و بکا اور دلخراش مناظر ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
منحرف نیم فوجی دستے کے ترجمان نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار حکومتی فوج کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہری علاقے پر فضائی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی۔
دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حکومتی فورسز نے منحرف نیم فوجی دستے کے ٹھکانوں پر توپ اور راکٹ برسائے۔ پورا شہر صبح سے گولہ باری سے گونج رہا تھا۔
واضح رہے کہ سوڈان میں ملکی فوج اور نیم فوجی دستے کے درمیان 15 اپریل سے شروع ہونے والی اقتدار کی جنگ کے بعد سےتقریباً 5 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران؛ کوئلے کی کان میں دھماکے میں 6 کان کن ہلاک

Next Post

الجزائر میں بارشیں اور سیلاب،7 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

الجزائر میں بارشیں اور سیلاب،7 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.