ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹول پلازا کیخلاف ٹرانسپورٹروں کا ہڑتال ، احتجاجی ریلی بھی نکالی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in اہم ترین
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں میں سرورٹول پلازا کے خلاف جمعے کے روز ٹرانسپورٹروں نے چکہ جام کیا، لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ ٹول پلازا کو فوری طورپر ہٹایا جائے ۔
معلوم ہوا ہے کہ صوبائی کمشنر جموں کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ٹرانسپورٹروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے شرکت کی۔
ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ سرکار نے یقین دہانی کرائی کہ چار روز کے اندرا ندر اس مسئلے کو حل کیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں سرور ٹول پلازا کے خلاف لوگوں کا احتجاج جاری ہے۔جمعے کے روز ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن کی کال پر مکمل چکہ جام رہا جس وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ٹرانسپورٹ یونین کے صدر نے کہاکہ سرور ٹول پلازا غیر قانونی طورپر قائم کیا گیا ہے لہذا اس کو فوری طورپر ہٹایا جائے ۔انہوں نے کہاکہ ہم اس کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے ہیں اور اگر سرکار نے اس حوالے سے فیصلہ نہیں لیا تو پورے جموں صوبے میں ہڑتال شروع کی جائے گی۔
معلوم ہوا ہے کہ ٹرانسپورٹ یونین کے بینر تلے ایک جلوس بھی نکالا گیا جو مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے پر امن طورپر اختتام پذیر ہوا۔
جموں میں ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔
دریں اثنا جمعے کے روز صوبائی کمشنر جموں کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن ، یوا راجپوت اور دیگر ذعماوں نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن نے سرور ٹول پلازا کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر لوگوں کی مانگ کو پورا نہیں کیا گیا تو اس کے کسی بھی صورت میں مثبت نتائج سامنے نہیں آسکتے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ صوبائی کمشنر نے ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن اور دیگر لیڈران کو یقین دلایا کہ چار روز کے اند راندر اس مسئلے کو حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میںجعلی شادیاں انجام دینے والے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش

Next Post

’پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر ۳۷۰ کو منسوخ کیا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

’پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر ۳۷۰ کو منسوخ کیا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.