ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات؛ پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ابوظہبی//
متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے رواں ماہ کے لیے سپر پیٹرول کی قیمت 3.14  سے بڑھا کر 3.42 درہم فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 2.95 سے بڑھا کر 3.40 کرنے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں مسلسل تین ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ موجودہ قیمت کا گزشتہ برس ستمبر سے موازنہ کیا جائے تو یہ ایک بڑا اضافہ ہے۔
یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا کی وجہ سے 2020 میں  پیٹرول کی قیمتوں کو منجمد کر دیا تھا لیکن مارچ 2021 میں پیٹرول کی قیمتوں میں ماہانہ کی بنیاد پر تبدیلی کو بحال کردیا گیا۔
یہ فیصلہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر سے اضافہ شروع ہونے کے باعث کیا گیا تھا جو تاحال جاری ہے۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی توانائی کی وزارتوں نے اپریل میں مشترکہ طور پر رواں سال کے آخر تک اپنی تیل کی پیداوار رضاکارانہ طور پر کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سعودی عرب اپنی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل جب کہ متحدہ عرب امارات ایک لاکھ 44 ہزار یومیہ کمی کرے گا تاکہ قیمتوں میں توازن لایا جا سکے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن پر اثر انداز ہونے کا کیس

Next Post

بڑھتی مہنگائی اورکم تنخواہوں سے 59 فیصد ملازمین مایوس ، سروے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت

بڑھتی مہنگائی اورکم تنخواہوں سے 59 فیصد ملازمین مایوس ، سروے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.