جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’شہر خاص میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل ہو گیا‘

اب بلیک ٹاپنگ جلد شروع ہوگی:صوبائی کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-30
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
صوبائی کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ شہر خاص میں سیوریج لائنیں کی تعمیر کا کام مکمل کیا گیا ہے اور اب بہت جلد بلیک ٹاپنگ کا کام شروع کیا جائے گا۔
بدھوری نے کہا کہ شہر خاص کے لوگ خاص ہیں انہیں کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا ہے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’لالچوک تیار ہوا ہے اب لوگ پولو ویو کو بھول جائیں گے ڈائون ٹائون میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل ہوا ہے اور اب بلیک ٹاپنگ کا کام شروع کیا جائے گا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ شہر خاص کے لوگ خاص ہیں انہیں کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ ڈائون ٹائون میں اس لئے عام طور پر کم معائنہ کیا جاتا ہے کیونکہ وہاں روڈ پر کام ہوتا رہتا ہے ۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ وہاں بھی چیزیں ٹریک پر چل رہی ہیں اور بہت جلد تفصیلی طور پر وہاں بھی کام دیکھیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ ڈائون ٹائون کے رعناواری چوک اور خیام چوک کا کام ہوگیا ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ بڈگام میں حال ہی میں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا شہر جیسا پہلے تھا اب ایسا نہیں دکھتا ہے اور میں نے دیکھا کہ کولگام بھی پہلے جیسا اب نہیں دکھتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس آئی یو کے شوپیاں میں چھاپےگاڑی اور موٹر بائک بھی ضبط:ترجمان

Next Post

’مرکزجموں کشمیر میں انتخابی جمہوریت کی بحالی کیلئے ٹائم فریم تعین کرے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں کشمیر کا یو ٹی کا درجہ مستقل نہیں: مرکز

’مرکزجموں کشمیر میں انتخابی جمہوریت کی بحالی کیلئے ٹائم فریم تعین کرے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.