منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کھیلوں کا قومی دن: منوج سنہا کی کھیل شائقین کو مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-29
in تازہ تریں
A A
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۹اگست

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھیل شائقین کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سنہا نے کہا کہ ہاکی کے جادو گر میجر دھیان چند کی مثالی سپورٹس مین شپ، غیر متزلزل عزم اور ان کا ہنر ہمیشہ کھیلوں کی دنیا کو متاثر کرتا رہے گا۔

بتادیں کہ ملک میں کھیلوں کا قومی دن ہر سال۲۹اگست کو ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے ۔

ان کا شمار ہندوستان کے سب سے عظیم کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے سال 1928، 1932 اور 1936 میں ملک کے لئے تین اولمپک گولڈ میڈل حاصل کئے ۔

سنہا نے کو ٹویٹ کرکے کہا”کھیلوں کے قومی دن پر تمام کھیل شائقین کو مبارک، ہاکی کے جادو گر میجر دھیان چند جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں“۔

ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا”ان کی مثالی سپورٹس مین شپ، غیر متزلزل عزم اور ان کا ہنر ہمیشہ کھیلوں کی دنیا کو متاثر کرتا ر

ہے گا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتن یاہو کی العاروری کو قتل کی دھمکی

Next Post

بانڈی پورہ کے نسبل علاقے میں ریچھ حملے میں۷سالہ بچہ لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

بانڈی پورہ کے نسبل علاقے میں ریچھ حملے میں۷سالہ بچہ لقمہ اجل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.