ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیرج نے ورلڈ چمپئن شپ میں ہندوستان کا پہلا طلائی تمغہ جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-29
in کھیل
A A
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

بڈاپسٹ// ٹاپ نیزہ باز نیرج چوپڑا نے عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی 40 سالہ تاریخ میں ہندوستان کا پہلا گولڈ میڈل جیتا ٹوکیو اولمپک چیمپئن نیرج کو اتوار کے روز فائنل میں 88.17 کے بہترین تھرو کے ساتھ عالمی چیمپئن کا تاج پہنایا گیا پاکستان کے ارشد ندیم 87.82 میٹر تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جبکہ چیک جمہوریہ کے جیکوب وڈلیچ نے 86.67 میٹر تھرو کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا۔
نیرج کے ہم وطن کشور جینا (84.77 میٹر) اپنے کیریئر کی بہترین کارکردگی کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے۔ ڈی پی منو 84.14 میٹر کے تھرو کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہے۔
ایشین گیمز، کامن ویلتھ گیمز اور اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج نے اس کے ساتھ ہی پیرس اولمپکس 2024 کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال یوجین میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ میں بھی چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ نیرج کے علاوہ، انجو بابی جارج (خواتین کی طویل چھلانگ، 2003) واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے عالمی چیمپئن شپ میں ہندوستان کے لیے تمغہ جیتا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۵اے نے بنیادی حق چھین لئے تھے:سی جے آئی

Next Post

کھٹر نے نیرج چوپڑا کو ان کی تاریخی کامیابی پر دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

کھٹر نے نیرج چوپڑا کو ان کی تاریخی کامیابی پر دی مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.