ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

غیر ملکی دورے سے واپسی پر مودی آج اسرو کے دفتر جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-26
in اہم ترین
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
وزیر اعظم‘ نریندر مودی کے جنوبی افریقہ اور یونان کے اپنے دورے سے واپس آنے کے فوراً بعد ہفتہ کی صبح بنگلورو میں واقع ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے سیٹلائٹ لانچ اینڈ مانیٹرنگ سینٹر (اسرو ٹیلی میٹری ٹریکنگ اینڈ کمانڈ نیٹ ورک) کا دورہ کریں گے ۔
جمعہ کی رات وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر مودی صبح تقریباً۱۵:۷بجے اسرو کے کمانڈ سینٹر پہنچیں گے ۔
مودی وہاں چندریان۳مشن سے وابستہ اسرو کے سائنسدانوں سے ملاقات اور بات چیت کریں گے ۔ وہاں وزیر اعظم کو چندریان۳مشن کی اب تک کی سرگرمیوں اور نتائج کے بارے میں معلومات دی جائے گی۔
خیال رہے کہ چندریان۳مشن کے ذریعے اسرو نے۲۳؍اگست کو شام۶بجکر ۴منٹ پر لینڈر وکرم کو چاند کے جنوبی قطب کے محفوظ علاقے میں کامیابی کے ساتھ اتارا۔
مودی نے جوہانسبرگ سے اس تاریخی لمحے کا براہ راست ٹیلی کاسٹ دیکھا تھا اور ویڈیو کانفرنسنگ ٹیم سے بھی خطاب کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس آئی بھرتی گھوٹالہ:۲۴؍افرادکے خلاف چارج شیٹ داخل

Next Post

’انتظامیہ عوامی خدشات کو دور کرنے کی خواہاں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’انتظامیہ عوامی خدشات کو دور کرنے کی خواہاں‘

’انتظامیہ عوامی خدشات کو دور کرنے کی خواہاں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.