منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر پوتن کا فوج سے خطاب’’مجھے آپ پر فخر ہے‘‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-25
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ماسکو//
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روسی فوجیوں سے خطاب میں ان کی خدمات کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ مجھے آپ پر فخر ہے”۔
پوتن نے کرسک کے قصبے پونیری میں سابقہ سوویت یونٹوں کی جنگِ کرسک میں نازیوں کے خلاف حاصل کردہ فتح کی 80 ویں سالانہ یاد کی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا ہےکہ "یہ جنگ تقریباً 2 ماہ تک جاری رہی۔ اس جنگ کا اہم ترین حصہ’ پروہورووکا‘ کا ٹینک محاذ تھا۔اس محاذ پر سینکڑوں ٹینک ایک تنگ مقام پر جمع ہو گئے اور حقیقی معنوں میں زمین جل گئی تھی”۔
صدر پوتن نے کہا ہے کہ "ہم فتح کے لئے لڑنے والوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔آج یہاں کرسک کی افسانوی زمین پر 1943 میں نازیوں کے خلاف فتح حاصل کرنے والے دلیروں کی یاد میں روس کے دلیرفوجیوں کو اور اسپیشل فوجی آپریشنوں میں شرکت کرنے والوں کو اعلیٰ سرکاری اعزازات پیش کئے جائیں گے”۔
پوتن نے کہا ہے کہ "تمام فوجی نہایت جرات اور عزم کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ وطن عزیز کے ساتھ وابستگی اور فوجی حلف کے ساتھ صداقت ایسے عناصر ہیں جنہوں نے اسپیشل فوجی اپریشن کے تمام شرکاء کو باہم متحد کر دیا ہے”۔صدر ولادی میر پوتن نے تمام روسی فوجیوں کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ "میں آپ کی خدمات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور مجھے آپ پر فخر ہے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاض: عمرے سے واپس جانیوالے خاندان کو ٹریفک حادثہ

Next Post

طالبان نے یونیورسٹی اسکالر شپ کیلئے دبئی جانیوالی 100 افغان طالبات کو روک لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
طالبان کے افغانستان میں بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا گیا

طالبان نے یونیورسٹی اسکالر شپ کیلئے دبئی جانیوالی 100 افغان طالبات کو روک لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.