منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نوگام میں جسم فروشی کے دھندے کا پردہ فاش

سرپنچ کے گھر سے تین خواتین سمیت پانچ گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-24
in اہم ترین
A A
نوگام میں جسم فروشی کے دھندے کا پردہ فاش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
سرینگر پولیس نے شان محلہ نوگام میں جسم فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش کرکے تین خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ کرایہ کے مکان میں یہ ریکٹ چل رہا تھا اور اس معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جانی چاہئے ۔
سری نگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ شہریوں کی طرف سے فراہم کردہ اطلاع پر پولیس نے شان محلہ نوگام میں سرپنچ کی عمارت میں چل رہے عصمت فروشی کے اڈے کو طشت از بام کرکے تین خواتین (مقامی) سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن نوگام میں ایک کیس درج کیا ہے ۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلے ایک سال سے اس عمارت میں جسم فروشی کا دھند ہ چل رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ عمارت سرپنچ کی ہے اور اس کو بھی کئی دفعہ مقامی لوگوں نے جسم فروشی کے بارے میں آگاہی فراہم کی لیکن اس نے کسی کی نہیں سنی ۔
مظاہرین کے مطابق مقامی لوگوں نے پانچ افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کو اس بارے میں جانکاری فراہم کی اور نوگام پولیس نے تین خواتین سمیت پانچ افرادکو حراست میں لیا جن میں ایک غیر مقامی شہری بھی شامل ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سرپنچ کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئے کیونکہ اس نے مقامی لوگوں کی شکایت پر کوئی توجہ نہیں دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرور ٹول پلازا تنازعہ پر مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ سے ملیں گے:رینا

Next Post

امسال ۹۹فیصد دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا گیا :ڈی جی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

امسال ۹۹فیصد دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا گیا :ڈی جی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.