ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں روسی طیاروں کی بمباری13 جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-23
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

دمشق//
شام میں روسی فضائیہ نے ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم ’التحریر شام‘ کے ٹھکانوں پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 13 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی فضائیہ نے ادلب کے بڑے علاقوں لطاکیہ، حما اور حلب پر قبضہ کرکے اپنی حکومت قائم کرنے والی شدت پسند تنظیم ‘ھیئہ تحریر الشام‘ کے عسکری ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا۔مبینہ طور پر روسی فوج نے شامی فوج کی مدد سے یہ کارروائی ‘ھیئہ تحریر الشام‘ کے زیر تسلط علاقوں سے قبضہ واگزار کرانے کے لیے کی۔
شام میں سرگرم انسانی حقوق گروپ ’سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ نے روسی حملے میں التحریر کے 13 جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ اس سے قبل تعداد 8 بتائی گئی تھی۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روسی حملے میں التحریر کے درجنوں جنگجو زخمی بھی ہوگئے۔ روسی حملے کے بعد التحریر کے جنگجو بڑی تعداد میں جمع ہوگئے اور بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔
‘ھیئہ تحریر الشام‘ اپنا تعلق داعش سے ظاہر کرتی ہے، یہ تنظیم اس سے قبل النصرہ فرنٹ کے نام سے کام کرتی تھی۔یاد رہے کہ ادلب اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں شامی حکومت، روس اور ترکیہ کے مشترکہ معاہدے کے تحت 6 مارچ 2020 سے جنگ بندی نافذ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہ

Next Post

جارجیا میں انتخابی نتائج پلٹنے کا مقدمہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

جارجیا میں انتخابی نتائج پلٹنے کا مقدمہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.