ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیز سیریز کے آخری دو میچز انجکشنز لگوا کر کھیلے، اسٹیو اسمتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-23
in کھیل
A A
اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

FILE PHOTO: Cricket - ICC Men's T20 World Cup 2021 - Super 12 - Group 1 - Australia v South Africa - Zayed Cricket Stadium, Abu Dhabi, United Arab Emirates - October 23, 2021 Australia's Steve Smith in action REUTERS/Hamad I Mohammed

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سڈنی// آسٹریلیا کے کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے بائیں کلائی کی انجری کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایشیز سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچز انجکشنز لگوا کر کھیلے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ مجھے کلائی کی انجری ایشیز سیریز کے لارڈز ٹیسٹ میں ہوئی تھی، سیریز کے 3 ٹیسٹ میچز کے دوران میں تکلیف میں رہا۔
انہوں نے کہا کہ ایشیز سیریز کے بعد آسٹریلیا واپس پہنچنے پر اندازہ ہوا کہ معاملہ اچھا نہیں، میں نے اسکین کرایا تو پھر مجھے انجری کی نوعیت کا اندازہ ہوا۔انہوںنے کہاکہ بھارت میں ون ڈے سیریز اور ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے پٴْراٴْمید ہوں۔واضح رہے کہ اسٹیو اسمتھ نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کے اعلان کے بعد انجری کے بارے میں بتایا، وہ دورے سے باہر ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین اور حارث کا خوف؛ بھارتی سلیکشن کمیٹی کوہلی کا نام لینے پر مجبور

Next Post

فائنل میں جرمنی نے ہندوستان کو 6-1 سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

فائنل میں جرمنی نے ہندوستان کو 6-1 سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.