منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج کا لہیہ سڑک حادثے میں جان بحق فوجیوں کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-22
in اہم ترین
A A
لداخ:فوج کا سڑک حادثے میں جان بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں پیر کے روز ڈیوٹی کے دوران اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
بتادیں کہ لیہہ میں ہفتے کی شام ایک سڑک حادثے میں ایک جونیئر کمیشنڈ افسر (جے سی او) سمیت ۹ فوجی جوان از جان ہوگئے ۔
فائر اینڈ فیوری کور نے پیر کے روز ٹویٹ کرکے کہا’’ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فائر اینڈ فیوری کمانڈر اور دوسرے اعلیٰ عہدیداروں نے لداخ میں۱۹؍اگست کو ڈیوٹی کے دوران عظیم قربانیاں پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا‘‘۔
لیہہ میں پیش آنے والے اس بھیانک سڑک حادثے میں فوجی جوانوں کے جان بحق ہونے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل منوج پانڈے نے اظہار افسوس کرکے پسماندگان کو تعزیت پیش کی ہے ۔
علاوہ ازیں صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ،وزیر اعظم نریندر مودی،وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی اس واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پنچایتی الیکشن کے انعقاد کی ذمہ داری ایل جی کی ہے‘

Next Post

غریبوں کو زمین فراہم کرنے پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے۵۰ہزار لوگوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

غریبوں کو زمین فراہم کرنے پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے۵۰ہزار لوگوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں:ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.