ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہند چین فوجی سطح کے مذاکرات کا ایک اور دور بغیر کسی پیش رفت کے ختم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in تازہ تریں
A A
ہندوستان اور چین میں اس ہفتے فضائی حدود کی خلاف ورزیوں پر فوجی مذاکرات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۱۵اگست
ہندوستان اور چین میں13 اور 14 اگست کو ہندوستان کی طرف چشول-مولڈو بارڈر میٹنگ پوائنٹ پر کور کمانڈر سطح کی بات چیت کا 19 واں دور بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہوا ۔
وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق، دونوں فریقین نے مغربی سیکٹر میں ایل اے سی کے ساتھ باقی ماندہ مسائل کے حل پر ’مثبت، تعمیری اور گہرائی سے بات چیت‘کی۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے ”قیادت کی طرف سے فراہم کردہ رہنمائی کے مطابق، انہوں نے کھلے اور آگے بڑھنے والے انداز میں خیالات کا تبادلہ کیا“۔
بیان کے مطابق طرفین نے بقیہ مسائل کو تیزی سے حل کرنے اور فوجی اور سفارتی ذرائع سے بات چیت اور مذاکرات کی رفتار کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ عبوری طور پر، دونوں فریقوں نے سرحدی علاقوں میں زمینی امن و سکون کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
ہندوستان اور چینی فریقوں کے درمیان ہونے والی بات چیت کے 19 دوروں میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ وادی گالوان، پینگونگ تسو، گوگرا (PP-17A) اور ہاٹ اسپرنگس (PP-15) سے فوجی انخلاءکے باوجود، دونوں فریقوں کے پاس 60,000 سے زیادہ فوجی ہیں اور لداخ خطے میں جدید ہتھیارسمیت تعینات ہیں۔
دولت بیگ اولڈی سیکٹر میں ڈیپسنگ اور ڈیمچوک سیکٹر میں چارڈنگ نالہ جنکشن (سی این جے) کے مسائل ابھی بھی مذاکرات کی میز پر ہیں۔ 2020 میں وادی گلوان میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی کی مرکزی تقریب :بخشی اسٹیڈئم میں ہزاروں کی تعداد میں عام لوگوں نے شرکت کی

Next Post

مودی جی کی ۲۰۴۷ء پر نظریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مودی جی کی ۲۰۴۷ء پر نظریں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.