ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 13 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in قومی خبریں
A A
نائجر میں فوج نے بیرونی فوجی مداخلت کے خدشے کے پیش نظر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نائیجیریا ///
نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی جانب سے کیے گئے حملے میں 13 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بوکو حرام کے ارکان نے یہ حملہ ریاست بورنو کے گاؤں ولاری میں کیا ہے۔
اس حملے میں 13 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔نائیجیریا میں 2000 کی دہائی کے اوائل سے موجود بوکو حرام کی طرف سے منظم تشدد کی بڑے پیمانے پر کارروائیوں میں دسیوں ہزار افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
یہ تنظیم 2015 سے ملک کے سرحدی پڑوسی ممالک کیمرون، چاڈ اور نائیجر میں بھی حملے کر رہی ہے۔
دوسری جانب ریاست کدونا میں مسلح افراد کی جانب سے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے 10 افراد کو ایک کارروائی میں بازیاب کرالیا گیا ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر موسیٰ یحییٰ نے بتایا کہ ریاست کدونا کے علاقے چکون کے گاؤں یرو میں مسلح افراد کے خلاف آپریشن کیا گیا اور یرغمال بنائے گئے 10 افراد کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔
آپریشن میں 3 مسلح افراد کو غیر فعال کیے جانے اور روسی اسلحہ اور گولہ بارودکو قبضے میں لیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔
نائیجیریا میں اغوا برائے تاوان کے واقعات پر سزا موت ہ ہونے کے باوجود عام ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کے رہنما کا میزائیلوں کی پیداوار بڑھانے کا حکم

Next Post

سری لنکا میں بس اور لاری میں ٹکر، سات زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

سری لنکا میں بس اور لاری میں ٹکر، سات زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.