بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا اسپیکر نے یوم آزادی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

نئی دہلی//لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے یوم آزادی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
مسٹر برلا نے اپنے پیغام مبارکباد میں کہا :
"ہندوستان کے 77 ویں یوم آزادی پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور بہت سی نیک خواہشات۔ میری خواہش ہے کہ ہندوستان کا یہ قومی تہوار آپ کی زندگی میں قومی خدمت اور قوم کے تئیں لگن کا جذبہ پیدا کرے اور آپ کی زندگی میں بہت سی خوشیاں لائے ۔
دوستو، یوم آزادی وہ تہوار ہے جب ہم اپنے آزادی پسندوں اور آئین کے مفکرین اور اپنے قومی ہیروز کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ اور آزادی حاصل کرنے کے بعد ایک نئی اور قابل قوم کی تعمیر میں اہم رول ادا کیا ۔
یہ ان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ آج ہمارا ملک ایک مضبوط جمہوری ملک کے طور پر پوری دنیا کی اقوام میں صف اول پر ہے ۔ گزشتہ 77 برسوں کے جمہوری سفر میں ہمارے ملک نے ترقی و پیشرفت کی نئی بلندیاں حاصل کی ہیں، معاشرے کے تمام طبقات میں خوشحالی آئی ہے ۔ ہماری پارلیمنٹ کی نئی عمارت نئی قوم کی امیدوں اور امنگوں کی عظیم علامت ہے ۔
لیکن دوستو آج اس یوم آزادی کے موقع پر ہمیں بھی ایک عہد کرنا ہے ۔ آزادی کے امرت مہوتسو کے بعد اب ہمارے ملک کا امرت کال شروع ہو رہا ہے ۔ اور اس لافانی وقت میں ہم میں سے ہر ایک، ہر نوجوان، ہر شہری کو آج یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم اپنے ہر عمل، اپنی ہر کوشش، اپنی ہر سوچ کا مرکز قوم کو رکھیں گے تاکہ اگلے 25 برسوں میں جب ہم اپنی آزادی کی صد سالہ جشن منائیں تو ہمارا ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف اول میں کھڑا ہونا چاہیے ۔ آج ہمیں اس بات کا عہد کرنا چاہئے ۔
اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم کس میدان میں ہیں؛ استاد ہو، ڈاکٹر ہو، مزدور ہو، کسان ہو، سماجی کارکن ہو، عوامی نمائندہ ہو یا طالب علم۔ ہم جو بھی کام کریں، اسے اپنے ملک کے لیے وقف کریں۔ ہمیں اپنی ترقی کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی کے لیے بھی کام کرنا چاہیے ۔
ہمیں آزادی کی جنگ لڑنے کا موقع نہیں ملا لیکن ملک کے لیے کچھ کرنے کا موقع ضرور ملا ہے ۔ اس لئے آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی قوم کے لیے ہر ذمہ داری پوری ایمانداری اور دیانتداری سے نبھائیں گے ۔
یوم آزادی پر ایک بار پھر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک مضبوط، ترقی پسند، خوشحال ہندوستان کی تعمیر کریں: دھنکھڑ

Next Post

مذاکرات کیلئے تیار مگر چین کے تابع نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے رائے پور سڑک حادثہ کے متاثرین کو امدادی رقم دینے کا اعلان کیا

2025-05-13
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے دہلی کے لوگوں کو مہنگی بجلی کا تحفہ دیا ہے : اے اے پی

2025-05-13
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
قومی خبریں

خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور ان کے اہل خانہ کو سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ سوشلسٹ پارٹی

2025-05-13
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
قومی خبریں

’امریکہ-چین ٹیرف کی کٹوتی ہندوستان کے لیے موقع بھی، چیلنج بھی’ہے ‘

2025-05-13
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

مذاکرات کیلئے تیار مگر چین کے تابع نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.