ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر: پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-07
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اونتی پورہ جھڑپ میں تین جنگجو ہلاک :پولیس

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۷اگست

جموںکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پیر کی علی الصبح سیکورٹی فورسز نے در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ۲ ملی ٹنٹوں کو مار گرایا۔

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

جموں نشین ایک دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سنیل برٹوال نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی پر گڑھی بٹالین علاقے میں پیر کی علی الصبح فوج کی ایمبش پارٹی اور ملی ٹنٹوں کے درمیان آمنا سامناہوا۔انہوں نے کہا”دو افراد کی دگوار تروا علاقے میں ایل او سی پر نقل و حمل دیکھی گئی“۔

ان کا کہنا تھا”فائرنگ کے دوران ایک ملی ٹنٹ کو گرتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ دوسرے نے بھاگنے کی کوشش کی اور اس دوران اس کو بھی گولی لگ اور ایل او سی کے نزدیک گرتے ہوئے دیکھا گیا“۔

دفاعی ترجمان نے کہا کہ فوج اور پولیس کا یہ مشترکہ آپریشن ہنوز جاری ہے ۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

بتادیں کہ اتوار کے روز راجوری میں سیکورٹی فورسز نے در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو مار گرایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹنگڈار میں در اندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘ایک گرفتار

Next Post

سابق ممبران قانون سازیہ سمیت متعدد کانگریس پارٹی میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

سابق ممبران قانون سازیہ سمیت متعدد کانگریس پارٹی میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.