ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپوارہ امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے

لوگ یو ٹی کو ایک نئی سمت عطا کررہے ہیں: سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-05
in اہم ترین
A A
کپوارہ امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ شمالی ضلع کپوارہ امن اور ترقی کے راستے پر گامزن ہے ۔
سنہا نے کہا کہ کپوارہ اور یہاں کے لوگ پورے جموںکشمیر کو ایک نئی سمت دینے کا کام کر رہے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز کپوارہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
سنہانے کہا’’کپوارہ امن اور ترقی کے راستے پر آگے بڑھ رہا ہے اور یہاں کے لوگ پورے جموں وکشمیر کو نئی سمت دینے کا کام کر رہے ہیں‘‘۔
ایل جی نے کہا کہ یہاں چار کروڑ روپیوں کی لاگت کا انڈور اسٹیڈیم بنا ہے جس سے یہاں کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے ۔انہوں نے کہا’’میں سمجھتا ہوں کہ اس اسٹیڈیم سے انتظامیہ کے ’ہر دن کھیل، سب کے لئے کھیل‘پروگرام کو دوام ملے گا‘‘۔
کپوارہ میں ٹورزم کی طرف دھیان نہیں دیا جا رہا ہے ، سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’دھیان نہیں دیا گیا تھا اب دھیان دیا جا رہا ہے ۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ:پانچ منشیات فروش کورٹ بلوال جیل منتقل

Next Post

’حکومت تمام طبقوں کی بہبود کیلئے پر عزم‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post

’حکومت تمام طبقوں کی بہبود کیلئے پر عزم‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.