منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے دو مسلمانوں کو قومی نائب صدر بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج پارٹی کی تنظیمی تنظیم نو کے لیے قومی ایگزیکٹو کے نئے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کیا، جس میں نو خواتین اور دو مسلمان شامل ہیں۔
پارٹی کے جنرل سکریٹری اور مرکزی دفتر کے انچارج ارون سنگھ نے آج صبح یہ فہرست جاری کی، جس میں 13 قومی نائب صدور، آٹھ قومی جنرل سکریٹری، قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری، کو آرگنائزیشن جنرل سکریٹری، 13 قومی سکریٹری، قومی خزانچی اور شریک خزانچی شامل ہیں۔ ان عہدیداروں میں سے نو خواتین ہیں۔ اس بار قومی جنرل سیکریٹریز میں کسی خاتون کو جگہ نہیں ملی، تاہم 13 قومی نائب صدور میں سے 5 اور 13 قومی سیکریٹریز میں سے 4 خواتین ہیں۔
کیرالہ کے عبداللہ کٹی اور اتر پردیش کے طارق منصور کی شکل میں دو مسلم چہروں کو قومی نائب صدر بنایا گیا ہے ۔ تلنگانہ کے سابق ریاستی صدر سنجے بنڈی اور اتر پردیش کے گورکھپور سے رکن قانون ساز کونسل ڈاکٹر رادھا موہن اگروال کو قومی جنرل سکریٹری بنایا گیا ہے ۔ کیرالہ کانگریس کے سینئر لیڈر اے کے انٹونی کے بیٹے انیل انٹونی کو قومی سکریٹری بنایا گیا ہے ۔
نئی فہرست میں ایک اہم تبدیلی نیشنل کو آرگنائزیشن جنرل سکریٹری شیو پرکاش کی مرکز میں تبدیلی کی ہے ۔ انہیں بھوپال سے ہٹا کر لکھنؤ بھیجا گیا ہے ۔ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے یہ ایک اہم تبدیلی ہے ۔
فہرست درج ذیل ہے :
قومی نائب صدر:- ڈاکٹر رمن سنگھ، محترمہ وسندھرا راجے ، رگھوبر داس، سودان سنگھ، بیجینت پانڈا، محترمہ سروج پانڈے ، محترمہ ریکھا ورما، محترمہ ڈی کے ارونا، ایم چوبا اے او، عبداللہ کٹی، لکشمی کانت باجپئی، محترمہ لتا اوسینڈی اور طارق منصور۔
قومی جنرل سکریٹریز: محترم ارون سنگھ، کیلاش وجے ورگیہ، دشینت کمار گوتم، ترون چُگ، ونود تاوڑے ، سنیل بنسل، سنجے بنڈی اور رادھاموہن اگروال۔
نیشنل آرگنائزیشن جنرل سکریٹری: مسٹر بی ایل سنتوش
نیشنل کو آرگنائزیشن جنرل سکریٹری: شیو پرکاش (مرکز: لکھنؤ)
قومی سکریٹریز: محترمہ وجیا راہٹکر، ستیہ کمار، اروند مینن، محترمہ پنکجا منڈے ، ڈاکٹر نریندر سنگھ رینا، ڈاکٹر الکا گرجر، انوپم ہزارا، اوم پرکاش دھروے ، ریتوراج سنہا، محترمہ آشا لاکڑا، کاماکھیا پرساد تاسا، سریندر سنگھ ناگر اور انیل انٹونی۔
قومی خزانچی: راجیش اگروال
قومی شریک خزانچی: نریش بنسل

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ نے رامیشورم کے رامناتھ سوامی مندر میں پوجا کی

Next Post

نیجر کے معزول صدر بازوم کو فوری رہا کیا جائے: بلنکن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

نیجر کے معزول صدر بازوم کو فوری رہا کیا جائے: بلنکن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.