ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب؛ قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-29
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ریاض//
سعودی عرب نے او آئی سی کے ذیلی ادارے اسلامی سربراہی کانفرنس کے چیئرمین ہونے کی حیثیت سے قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور عراق نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی بار بار کی جانے والی ناپاک جسارت پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 31 جولائی 2023 بروز پیر کو طلب کر لیا۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس ورچوئل ہوگا۔ اس اجلاس کا فیصلہ او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ میں 2 جولائی 2023 کو ہونے والے عرب وزرائے خارجہ کے 18 ویں ہنگامی اجلاس میں کیا گیا تھا۔
مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ اس اجلاس میں قرآن پاک کو جلانے کے اشتعال انگیز واقعات کے روک تھام کے لیے اقدامات کا جائزہ لیں گے اور مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیں گا۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسن ابراہیم طہ کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہونے والے اجلاس میں 2 جولائی کو کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کے حوالے سے مشاورت بھی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا اسپیکر شیلانگ میں سی پی اے انڈیا ریجن کانفرنس کا کل افتتاح کریں گے

Next Post

فلپائن میں کشتی الٹنے سے 26 ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
فلپائن میں کشتی الٹنے سے 26 ہلاک

فلپائن میں کشتی الٹنے سے 26 ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.