جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

او آئی سی نے سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in عالمی خبریں
A A
او آئی سی اجلاس میں حریت کو دعوت‘دیلی کی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

دبئی//
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہم طحہ نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے اسلامی مقدسات کی خلاف ورزی کے بار بار ہونے والے واقعات پر اپنے گہرے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں مذہبی منافرت، عدم برداشت اور تفریق کو ہوا دیتی ہیں جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
انہوں نے ڈنمارک کی حکومت پر زور دیا کہ وہ ایسی اشتعال انگیز کارروائیوں کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے۔
رپورٹس کے مطابق او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس کی طرف سے جاری کردہ حتمی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی اشتعال انگیزیاں شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے آرٹیکل (19) اور (20) کی روح کے خلاف ہیں۔
اجلاس میں شامل تمام ممالک نے مطالبہ کیا کہ کسی ایسے ملک سے تعلق کے سرکاری فریم ورک کا جائزہ لیتے ہوئے ممکنہ اقدامات کیے جائیں جس میں متعلقہ حکام کی رضامندی سے قرآن کریم یا دیگر اسلامی اقدار اور علامات کی بے حرمتی کی گئی ہو، ان میں خصوصی ایلچی کا درجہ معطل کرنا بھی شامل ہے۔او آئی سی اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری جنرل نے اس فیصلے سے متعلق سویڈن کے وزیر خارجہ کو خط لکھ کر بھی آگاہ کردیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کی یوکرین کی جانب سے ماسکو پر ڈورن حملے کی مذمت

Next Post

موساد کے موجودہ و سابقہ تمام سربراہ نیتن یاہو کے منصوبے کی مخالفت کر رہے: رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

موساد کے موجودہ و سابقہ تمام سربراہ نیتن یاہو کے منصوبے کی مخالفت کر رہے: رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.