جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترک صدر طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

انقرہ///
طیب اردوان ترکیہ کے دوسری بار صدر بننے کے بعد کسی دوسرے ملک کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کے وفد میں وزرا، کاروباری شخصیات اور سرمایہ کار بھی شامل ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینا ہے۔
دورے کے دوران ترک صدر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے اور متعدد شعبہ جات میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
سعودی عرب روانگی کے وقت صدر طیب اردوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دوست ممالک کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے ذریعے مستحکم تعلقات کے خواہش مند ہیں۔ ترک اور سعودی عوام کے درمیان گہرا رشتہ ہے۔
یاد رہے کہ ترک صدر طیب اردوان سعودی عرب سے براہ راست قطر اور متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے اور ممکنہ طور پر معاشی و تجارتی معاہدے پر دستخط کریں گے۔
ترک صدر کے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کے دورے میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر خصوصی طور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور وہاں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے پورٹ بلیئر میں ویر ساورکر ہوائی اڈے کی نئی عمارت کی نقاب کشائی کی

Next Post

بحیرہ اسود سے اناج برآمدات کا معاہدہ روس کے بغیر بھی جاری رہے گا: یوکرینی صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

بحیرہ اسود سے اناج برآمدات کا معاہدہ روس کے بغیر بھی جاری رہے گا: یوکرینی صدر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.