ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سورج امریکا میں بھی آگ برسانے لگا، پارہ 54 ڈگری تک جا پہنچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in عالمی خبریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ایریزونا //
امریکا اور یورپ اس وقت گرمی کی شدید ترین لہر کی لپیٹ میں ہیں اور وہاں گرمی کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور یورپ اس وقت گرمی کی شدید ترین لہر کی لپیٹ میں ہیں۔
امریکا میں تو گرمی کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں اور کیلی فورنیا میں پارہ 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے جس کے باعث فلوریڈا سے کیلیفورنیا اور واشنگٹن ڈی سی تک الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
ریاست ایریزونا میں مسلسل تین ماہ سے پارہ 43 ڈگری پر ہے اور نیچے آنے کا نام نہیں لے رہا جس کے باعث وہاں کے رہائشی شدید مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
نیشنل ویدر سروس نے امریکا کی ایک تہائی آبادی کو گرمی کی شدید وارننگ جاری کر دی ہے۔
دوسری جانب یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پارہ 40 ڈگری کو چھو چکا ہے جس میں مزید اضافے کا امکان ہے جب کہ اٹلی کے 16 شہروں میں شدید گرمی کے حوالے سے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ام درمان کے اسپتال پر بمباری میں سابق صدر عمر البشیرکو نشانہ بنایا گیا

Next Post

پیرو میں سڑک حادثہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

پیرو میں سڑک حادثہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.