منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مجھے مجبور ہو کر گھر سے دفتر پیدل چلنا پڑا:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-14
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ انہیں مجبور ہو کر اپنی رہائش گاہ سے پیدل چل کر اپنے دفتر پہنچنا پڑا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’میری سیکورٹی کو نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی مقصد ان کا یہی تھا کہ میں۱۳جولائی کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش نہ کر سکوں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں دفتر پہنچا اگر میرے ساتھ بار بار یہی کیا گیا تو مجھے بھی یہی حربے کرنے پڑیں گے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’میرا پیدل چلنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا میں ہمیشہ کی طرح آرام سے دفتر کے لئے گاڑی میں بیٹھا میرا ڈراما کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے ‘‘۔
عمرعبداللہ کا کہنا تھا’’لیکن ان لوگوں نے مجھے گھر سے دفتر پیدل چلنے پر مجبور کیا کیونکہ ان لوگوں نے میری ساری گاڑیاں روکیں‘میری سیکورٹی کو نکلنے کی اجازت نہیں دی مقصد ان کا یہ تھا کہ میں ۳۱لائی کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش نہ کر سکوں‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں دفتر پیدل پہنچ گیا اور اگر میرے ساتھ بار بار یہی کیا گیا تو مجھے بھی یہی حربے کرنے پڑیں گے ۔
۳۱ جولائی کی سرکاری چھٹی منسوخ کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’حکومتیں بدلتی رہتی ہیں، وقت بدلتا رہتا ہے آج چھٹی منسوخ کی گئی یہ دور بھی بدلے گا نئی حکومت جب آئی گی تو وہ بھی کسی چھٹی کو منسوخ کرے گی دوسری چھٹی رکھے گی‘‘۔
حالات نارمل ہونے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا’’یہاں حالات نارمل نہیں ہیں میں تب مانو گا کہ یہاں حالات نارمل ہیں جب ہمارے لیفٹیننٹ گورنر صاحب راج بھون سے ہوائی اڈے تک ٹریفک کو روکے بغیر پہنچ جائیں گے ‘‘۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ ہمارے ایل جی کی خالی گاڑی کیلئے بھی یہاں ٹریفک روکا جاتا ہے ۔
ایک سوال جواب میں ان کا کہنا تھا’’ہندوستان کی تاریخ بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے تو جموں وکشمیر کی تاریخ بدلنے کی کوشش کیوں نہیں کی جائے گی‘‘۔
عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ان کی پارٹی کے کئی لیڈروں کو سری نگر میں واقع دفتر پہنچنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
بتادیں کہ نیشنل کانفرنس نے جمعرات کو’یوم شہدا‘پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اپنے پارٹی ہیڈ کوارٹر پر ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا۔
جموں وکشمیر میں۱۳جولائی کو سرکاری چھٹی ہوتی تھی جس کو۵؍اگست۲۰۱۹میں دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کے بعد منسوخ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہنگے داموں پر پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار

Next Post

شوپیاں اور پلوامہ میں چھاپوں کے دوران ڈیجیٹل مواد ضبط:ایجنسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

شوپیاں اور پلوامہ میں چھاپوں کے دوران ڈیجیٹل مواد ضبط:ایجنسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.