ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وسطی اور شمالی کشمیر میں بجلی بحران کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-25
in تازہ تریں
A A
’جموں کشمیر ہی نہیں پورے ملک میں بجلی سپلائی متاثر ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۵۲اپریل
دارلحکومت سرینگر کے مائسمہ‘ گاو کدل‘ حبہ کدل اور گنپت یار میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے بجلی بحران کے خلاف سڑکوں پر آکر دھرنا دیا۔
شمالی کشمیر کے سوپور اور بارہمولہ میں بھی بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف تاجروں نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا اور انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ اگر بجلی کی دستیابی کو یقینی نہیں بنایا گیا تووہ سیول سیکریٹریٹ کا گھیراو ¿ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ وادی کشمیر میں بجلی بحران نے سنگین رخ اختیار کیا ہے اور اب آدھے گھنٹے تک بھی لوگوں کو بجلی میسر نہیں ہے جس وجہ سے عوام الناس میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز دارلخلافہ سرینگر کے مائسمہ‘ گاو ¿ کدل‘ حبہ کدل اور گنپت یار میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور دھرنا دیا۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ سحری اور افطاری کے ساتھ ساتھ اب دن رات بجلی کا کئی نام و نشان ہی نہیں ہے ۔
مطاہرےن نے بتایا کہ گرچہ اس حوالے سے متعلقین کو بھی آگاہ کیا گیا تاہم لوگوں کی آواز صدا بہ صحرا ثابت ہو رہی ہیں۔
مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ وادی کشمیر میں متعدد بجلی پروجیکٹوں کے باوجود بھی لوگ بجلی سے محروم ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے اب پینے کے پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس وجہ سے لوگ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔
خواتین نے انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے بتایاکہ برقی رو کی دستیابی کو یقینی بنانے کی خاطر فوری طورپر اقدامات اُٹھائے جائیں بصورت دیگر اس کے خلاف رائے عامہ کو منظم کیا جائے گا۔
دریں اثنا شمالی کشمیر کے سوپور اور بارہ مولہ میں بھی تاجروں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کے روز سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
تاجروں اور مقامی لوگوں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ موجودہ انتظامیہ لوگوں کو اُن کی دہلیزوں پر انصاف فراہم کرنے کے وعدے اور دعوئے کر رہی ہے لیکن متبر ک مہینے کے دوران لوگوں کو بجلی بحران کا سامنا کرناپڑا اور اس حوالے سے انتظامیہ نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے ۔
تاجروں نے بتایا کہ پوری وادی میں بجلی بحران نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے معنی خیز خاموشی اختیار کی گئی ہے جو حیران کن ہے ۔
تاجروں نے بتایا کہ وہ اپریل کے مہینے کا بجلی فیس بینکوں میں جمع نہیں کریں گے ۔انہوں نے مزید کہاکہ اگر فوری طورپر انتظامیہ نے بجلی بحران پر قابو نہیں پایا تو تاجر برادری کے ساتھ ساتھ لوگ سیول سیکریٹریٹ کا گھیراو کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اس دوران اگر کوئی ناخوشگوار واقع رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ آرٹیکل۳۷۰پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

Next Post

وہ پُر فریب نعرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

وہ پُر فریب نعرے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.