ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میں لشکر طیبہ سے وابستہ۵جنگجو معاونین گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں لشکر طیبہ سے وابستہ ۵جنگجو معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے قابل اعتراض مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے فوج کی۲۶آر آر کے ساتھ مل کر کارروائی انجام دیتے ہوئے بڈگام کے کھاگ علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ۵جنگجو معاونین کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت روف احمد وانی ولد عبدالمجید وانی ساکن بھٹنگن کھاگ، ہلال احمد ملک ولد غلام حسن ملک ساکن بھٹی پورہ کھاگ، توفیق احمد ڈار ولد نذیر احمد ڈار ساکن نوروز بابا کھاگ، دانش احمد ڈار ولد منظور احمد ڈار ساکن ڈار محلہ نوروز بابا کھاگ اور شوکت علی دار ولد علی محمد ڈار ساکن بھٹی پورہ کھاگ کے بطور کی جو لشکر طیبہ سے وابستہ تھے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بر آمد شدہ مواد تحقیقات کے کیس ریکارڈ میں لیا گیا ہے ۔
بیان کے مطابق پولیس نے اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن کھاگ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کا راہل گاندھی کی حمایت میں جموں میں خاموش ستیہ گرہ شروع

Next Post

پاک زیر قبضہ کشمیر میں جموں صوبے کے۴۰ جنگجوؤں کے ٹھکانوں کا پتہ چلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
گول پولیس تھانے پر گرینیڈ حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط

پاک زیر قبضہ کشمیر میں جموں صوبے کے۴۰ جنگجوؤں کے ٹھکانوں کا پتہ چلا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.