بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حج ویزا کی مدت بڑھانے سے معیشت میں تنوع پیدا ہوگا: سعودی عرب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-09
in عالمی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

الریاض//
؍ایک ایسے وقت میں جب سعودی عرب میں ان دنوں معیشت کو متنوع بنانے کی پالیسی آگے بڑھ رہی ہے ماہرین نے کہا کہ ہے حج کے ویزا کی مدت میں تین ماہ کی توسیع ایک زبردست آئیڈیا ہے۔ حج ویزا کی مدت بڑھانے سے سعودی عرب کی سروسز، سیاحت اور تجارتی معیشت کے ذرائع بھی بڑھ جائیں گے۔ حجاج کرام کے سعودی عرب میں زیادہ دیر قیام سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ جدہ ایئرپورٹ پر دباؤ بھی کم ہوگا تو اس پر اور دیگر شہروں کے ایئرپورٹس پر سیاحتی اور ثقافتی ورثہ کی سرگرمیاں بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔سعودی عرب میں تین سالوں میں کورونا کی پابندیوں کے بعد اس سال حج کو دوبارہ پوری صلاحیت کے ساتھ بحال کیا گیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں معاشی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق 2021 اور 2022 کے مقابلے میں اس سال مکہ مکرمہ میں معاشی سرگرمیوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سعودی شوریٰ کونسل کے ایک رکن فضل بن سعد البوعینین نے اس بات پر زور دیا کہ حج کے جامع تجربہ میں حج اور عمرہ کی مناسک ادا کرنے سے بڑھ کر اپنے قیام کے دوران مملکت کے شہروں کے درمیان منتقل ہونا بھی شامل ہے۔
حج ویزا میں تین ماہ کی مدت کی توسیع حج اور عمرہ کرنے والوں کو سیاحتی علاقوں کا دورہ کرنے کے قابل بنانے کے لئے بہت اہم ہے۔ مملکت میں ورثہ اور سیاحت کے شعبہ میں سرگرمیاں بڑھیں گی اور مجموعی معیشت پر مضبوط اثر پڑے گا۔
الشروق سینٹر فار اکنامک سٹڈیز کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن باشین نے کہا سعودی اقتصادی پالیسیوں نے کھلے پن سے لے کر حجاج کرام کو مزید علاقوں تک دورہ کرنے کی اجازت دینے کی حکمت عملی اپنائی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے: یو این مشن

Next Post

امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
عالمی خبریں

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

2025-05-14
عالمی خبریں

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

2025-05-14
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے

2025-05-14
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی وارننگ

2025-05-14
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.