منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین میں رہائشی عمارت روسی میزائل لگنے سے تباہ 4 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in عالمی خبریں
A A
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کیف//
یوکرین کے شہر لویف میں مبینہ طور پر روسی میزائل لگنے سے ایک رہائشی اپارٹمنٹ زمین بوس ہوگئی اور ملبے تلے درجنوں افراد دب گئے۔ تاحال 4 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مغربی شہر لویف کے میئر نے کہا ہے کہ روس نے رہائشی انفراسٹریکچر پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں 50 سے زائد فلیٹس اور پولی ٹیکنیک کالج کا ایک ہاسٹل تباہ ہوگیا۔
اپارٹمنٹ پر روسی میزائل حملے میں دوسری اور تیسری منزل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ یہ علاقہ پولینڈ کی سرحد کی نزدیک ہے جہاں روس باقاعدگی سے یوکرین پر میزائلوں، توپ خانے اور ڈرونز سے گولہ باری کرتا آیا ہے۔
ملبے تلے درجنوں افراد دب گئے جن میں سے 4 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ 9 افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
یوکرینی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ عمارت کو کتنے میزائل لگے لیکن نقصان دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ میزائل 5 سے زیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔
یوکرین نے حال ہی میں اپنے فضائی دفاعی نظام کو مغربی ممالک کی فراہم کردہ ہتھیاروں سے تقویت دی ہے جس کی مدد سے اکثر روسی میزائلوں اور ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا جاتا ہے۔
روس کی جانب سے رہائشی اپارٹمنٹ پر میزائل حملے پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا لیکن روس یوکرین میں شہریوں اور رہائشی علاقوں میں بمباری کی ہمیشہ سے تردید کرتا آیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا: 9 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو عمر قید کی سزا

Next Post

لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.