ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سویڈن: پولیس احکامات نہ ماننے پر خاتون ماحولیاتی کارکن کو قید کی سزا کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in عالمی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

سویڈش//
سویڈن میں معروف ترین موسمیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو پولیس کے احکامات نہ ماننے پر جیل جانے کے خطرے کا سامنا ہے۔ عدالت نے گریٹا تھنبرگ پر ملک کے جنوب میں مالمو میں جون کے وسط میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کے دوران پولیس کے احکامات کی تعمیل کرنے سے انکار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پبلک پراسیکیوٹر نے نوجوان خاتون گریٹا تھنبرگ کے خلاف الزامات عائد کیے ہیں۔ تھنبرگ نے 19 جون کو مالمو میں ٹریفک میں خلل ڈالنے والے آب و ہوا کے مظاہرے میں حصہ لیا تھا۔ پولیس نے خاتون کو جگہ چھوڑنے کا کہا تو اس نے پولیس احکامات ماننے سے انکار کر دیا تھا۔
دفتر نے "ایجنسی فرانس پریس” کو تصدیق کی کہ ملزم گریٹا تھنبرگ ہے۔ جون کے وسط میں 20 سالہ گریٹا تھنبرگ نے "ٹا ٹِل باکا فریمٹیڈین‘‘ تنظیم کے ساتھ مالمو کی بندرگاہ میں ایک احتجاجی تحریک میں حصہ لیا تھا۔ مظاہرین نے بندرگاہ کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے تھے۔ مظاہرین حیاتیاتی ایندھن کے استعمال کے خلاف احتجاج کے لیے آئل ٹینکرز کو متحرک کرنا چاہتے تھے۔
ماحولیاتی بہتری کے لیے سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ کو چھ ماہ تک قید کی سزا کا سامنا ہے۔ تاہم سرکاری وکیل شارلٹ اوٹوسن نے سویڈن کے روزنامہ ’’سڈسوینسکن‘‘ کو بتایا کہ اس الزام کی سزا عام طور پر جرمانہ ہے۔ کیس کی اگلی سماعت جولائی کے آخر میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میکسیکو میں بس کھائی میں گر گئی، 29 افراد ہلاک

Next Post

امریکا: 9 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو عمر قید کی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

امریکا: 9 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو عمر قید کی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.