منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان سے سرگرم۶ملی ٹینٹوںکے گھروں پر چھاپے

’ مقصد کشتواڑ میں ملی ٹینسی کے ماحولیاتی نظام کومکمل طور ختم کرناہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in اہم ترین
A A
پاکستان سے سرگرم۶ملی ٹینٹوںکے گھروں پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے بدھ کے روز ضلع کشتواڑ میں متعدد مقامات پر پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام علاقوںسے سرگرم ملی ٹی نٹوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کشتواڑ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) خلیل پوسوال نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کشتواڑ میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۲/۲۷۲کے معاملے میں این آئی اے عدالت جموں سے گھر تلاشی کے وارنٹ جاری کی۔
دریں اثناء ایس ڈی پی اوز کی قیادت میں مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئیں جن میں مجسٹریٹ بھی شامل تھے اور ٹیم کی طرف سے مناسب ایس او پیز کی پیروی کی گئی اور عسکریت پسند کے گھروں پر چھاپے مارے گئے جن کی شناخت ، منظور احمد عرف طاہر انقلابی ولدم علی محمد نائیک ساکن دواتر سنگھ پورہ، ) نذیر احمد عرف شاہین ولدمحمد اکبر شیخ ساکن بیگ پورہ سنگھ پورہ چھاترو۔،شبیر احمد عرف جنید ولدغلام محمد رشی ساکن سیوا چھاترو، محمد اقبال ریشی عرف مزمل انصاری ولد عبد الرشید ساکن ڈیلر چھاترو۔ محمد امین بھٹ ولدغلا م قادر بٹ ، محمد اقبال عرف بلال ولدمحمد اکبر بٹ ساکن نزد کچلو مارکیٹ کشتواڑ، حال عمر محلہ کشتواڑ جو اس وقت پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیرسے کام کر رہے ہیں، ان کے متعلقہ مکانات/رہائشی احاطے کی تلاشی لی۔
تلاشی کے دوران، اکٹھے کیے گئے شواہد کی چھان بین کی جائے گی تاکہ ملزمین کو ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور ملی ٹنسی کو دوام بخشنے کے لیے عدالتی فیصلہ کے تابع کیا جا سکے۔
ایس ایس پی کشتواڑ نے انکشاف کیا کہ ملی ٹنسی کے ان تمام حامیوں/ساتھیوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی جن کی تحقیقات کے دوران ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایس ایس پی کشتواڑ نے کہا کہ تلاشیوں کا مقصد مختلف اوور گراؤنڈ کارکنوں اور عسکریت پسندی کے حامیوں کی شناخت کرکے ضلع میں عسکریت پسندوں کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں لشکرکا جنگجو معاون گرفتار

Next Post

اے ڈی جی پی کشمیر کا شوپیاں، پلوامہ کا دورہ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اے ڈی جی پی کشمیر کا شوپیاں، پلوامہ کا دورہ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

اے ڈی جی پی کشمیر کا شوپیاں، پلوامہ کا دورہ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.