ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن میں ڈبل لین والا وائیا ڈکٹ مکمل ‘وزیر اعظم کا شکریہ :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-04
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
۰۸ء۱ کلومیٹر طویل ڈبل لین والا رامبن وائیاڈکٹ مکمل ہو گیا ہے۔
سرینگر جموں قومی شاہراہ کے ادھم پور۔رامبن سیکشن پر۱۴۰ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا وائیاڈکٹ گاڑیوں کی آسانی سے نقل و حرکت کو یقینی بنائے گا اور رامبن بازار میں بھیڑ کو دور کرے گا۔ اس ۲۶ اسپین وائیاڈکٹ کی تعمیر میں کنکریٹ اور اسٹیل گرڈرز کا استعمال کرتے ہوئے مختلف ساختی انتظامات شامل ہیں۔ یہ جموں سری نگر قومی شاہراہ پر شری امرناتھ جی یاترا کے دوران گاڑیوں اور یاتریوں کی ٹریفک کے بغیر کسی رکاوٹ کے گزرنے میں بھی سہولت فراہم کرے گا۔
مزید برآں، اس ڈھانچے کے متوازی چلنے والا ایک اور ٹولین وائیاڈکٹ، تکمیل کے قریب ہے اور اسے جلد ہی کھول دیا جائے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کشمیر کے یو ٹی میں شاہراہوں اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے کی بے مثال ترقی کے لیے وزیر اعظم ‘نریندر مودی اور روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کا شکریہ ادا کیا۔
ایک ٹویٹ میں، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’جموں و کشمیر میں شاہراہوں اور بنیادی ڈھانچے کی بے مثال ترقی اور پراجکٹس کی تکمیل کے لیے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی اور روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر جناب نتن گڈکری جی کا مشکور ہوں۔‘‘
سنہا نے ٹویٹ میں مزید کہا’’محترم وزیر اعظم جناب نریندرمودی جی کی قیادت میں، جموں کشمیر اپنی عظمت کو دوبارہ حاصل کر رہا ہے۔ مرکز کے زیر انتظام علاقہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہے اور اس نے سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے متاثر کن پیش قدمی کی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوکر ناگ:۳عارضی ملازمین کی خود سوزی کی کوشش

Next Post

چیف سیکریٹری کی جموں اور سرینگر سمارٹ سٹی منصوبوں کی جلد تکمیل کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

چیف سیکریٹری کی جموں اور سرینگر سمارٹ سٹی منصوبوں کی جلد تکمیل کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.