ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پیوٹن نے روسی جاسوس بھرتی کرنے کا نادر موقع فراہم کیا ہے

ضائع نہیں کریں گے: امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-04
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر نے کہا ہےکہ پیوٹن نے امریکا کو روسی جاسوس بھرتی کرنے کا نادر موقع فراہم کیا، یہ موقع ضائع نہیں کریں گے۔
ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم برنس نے کہا کہ روس میں ویگنر ملیشیا کی بغاوت نے یوکرین میں روس کی کمزوریوں کو واضح کردیا ہے، یوکرین جنگ میں روس کے اندر اختلافات موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیوٹن کی جنگ کا منفی اثر روسی معاشرے اور حکومت میں نظر آرہا ہے، اس صورت حال نے سی آئی اے کو روسی جاسوس بھرتی کرنے کا سنہرا موقع فراہم کیا ہے، اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔
یاد رہے کہ روسی ملیشیا گروپ ویگنر کی بغاوت سے ایک روز قبل سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنس یوکرین کا خفیہ دورہ کر چکے ہیں جہاں انہوں نے یوکرینی صدر سمیت انٹیلی جنس حکام سے ملاقاتیں کی اور روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی مدد کے امریکی عزم کی توثیق کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے یہودی آباد کاری کا عمل تیز کردیا، الجلیل میں نئی بستی کے قیام کا اعلان

Next Post

ایلون مسک کے نئے اقدام سے ٹوئٹر صارفین پریشان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ایلون مسک کے نئے اقدام سے ٹوئٹر صارفین پریشان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.